K
Kashif Shafique میں نے پہلی بار TheSkinFit سے Lattafa Asad Zanzibar خریدی۔
پیکنگ بہت اچھی اور محفوظ تھی، پرفیوم بلکل اوریجنل نکلی۔
میرا تجربہ بہت اچھا رہا، اسی لیے میں نے دوبارہ بھی آرڈر دیا ہے۔
TheSkinFit واقعی قابلِ اعتماد اسٹور ہے۔ 🌸